ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے کرمان میں "راین" نامی تاریخی قلعہ کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو شہر راین کے جنوب مغرب میں واقع ہے اور اس کی سنہ تعمیر ساسانی دور سے متعلق ہے۔ راین قلعہ کی ظاہری شکل پرانے قلعہ بم سے ملتی جلتی ہے۔ راین قلعہ 22 ہزار میٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ قلعہ کرمان کی سیاحتی دلچسبیوں میں سے ایک ہے جو سالانہ ہزاروں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے/ فوٹو بشکریہ امین رحمانی
آپ کا تبصرہ